yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعظم سے سشما سوراج کی ملاقات، مذاکرات کی بحالی پر اتفاق

Yes 2 Webmaster December 9, 2015 1 min read
Nawaz Sharif and Sushma Swaraj Meeting
Share this:
Nawaz Sharif and Sushma Swaraj Meeting
Nawaz Sharif and Sushma Swaraj Meeting

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں تصفیہ طلب معاملات اور کرکٹ سیریز کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم نوازشریف نے سشما سوراج کااستقبال کیا جب کہ دونوں کے درمیان ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی جس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، سیکرٹری خارجہ اعزازچوہدری، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ شریک تھے اور بھارت کی جانب سے سشما سوراج کے ہمراہ بھارتی سیکرٹری خارجہ اوربھارتی ہائی کمشنر سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔

وزیراعظم اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تصفیہ طلب معاملات کے حل، پاک بھارت کرکٹ سیریز اور دہشت گردی کے خاتمے پر امور پر بات چیت ہوئی جب کہ اس دوران دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر بھی زور دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں مسائل کے حل کے لیے باہمی رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سشما سوراج نے وزیر اعظم نواز شریف کو بھارتی وزیراعظم کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام پہنچایا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ہمسایہ ملکوں کےساتھ خوشگوارتعلقات چاہتا ہے، کسی بھی مسئلے کا حل بات چیت ہے اس لیے دونوں ممالک کوتمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت سےحل کرنے چاہئیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Previous Post جنڈانوالہ شریف سید منیرحسین ویلفئر فاونڈیشن کی جانب سے 23مستحق خاندانوں کوماہانہ امدادی وظیفہ دیا گیا
Next Post حکومت فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کرے، میاں سلیم

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.