yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وزیر اعظم نے اسلام آباد کے سکول میں مونٹیسوری کا افتتاح کر دیا

Yesurdu February 19, 2016 1 min read
Share this:
Prime Minister
Prime Minister

مریم نواز شریف ، طارق فضل چودھری ، اسحاق ڈار اور آصف کرمانی بھی ساتھ تھے ، بچوں سے سکول کے مسائل حل کرنے کا وعدہ
اسلام آباد (یس اپردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں تعلیمی سہولیات کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھا رہے ہیں ، انہوں نے آذان خان شہید ماڈل سکول ایف ایٹ تھری میں ماڈرن مونٹیسری کا افتتاح بھی کیا ۔ اس موقع پر خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ یہاں کے اساتذہ بچوں کو بہتر انداز میں پڑھا سکتے ہیں، ان کا معیار تعلیم بہتر بنایا جاسکتا ہے ، اس حوالے سے یہ ہمارے منشور کا لازمی حصہ ہے کہ بچوں کی تعلیم کو بہتر بنایا جائے ۔ اسلام آباد کے سکول میں ماڈرن مونٹیسری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بچوں کو تعلیمی میدان میں بہتر ماحول اور سہولیات فراہم کر کے انہیں معاشرے کا بہترین شہری بنایا جاسکتا ہے ، اس موقع پر وزیر اعظم نے سکول کے بچوں کے ساتھ دلچسپ گفتگو کی ، سکول کے بچوں نے وزیر اعظم پاکستان کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا جس پر وزیر اعظم نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ان مسائل کے حل کیلئے احکامات جاری کئے ، وزیر اعظم نے تقریب کے دوران سکول کے مختلف حصوں کا دورہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں 20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی تھی ، آج بھی کم لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے مگر ہماری کوشش ہے کہ ہم آئندہ دو برس میں اس کا مکمل خاتمہ کر دیں ۔ انہوں نے کہا کہ سکول میں بچوں کیلئے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اس کے علاوہ کھیلوں کیلئے تعمیر کیئے جانے والے باسکٹ بال کورٹ کو بھی دوبارہ تعمیر کیا جائے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہم ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے کاموں میں مصروف ہیں اور انشا اللہ اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ہم ملک کو دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شامل کریں گے ، اس موقع پر انہوں نے سکول کے ہال کا نام “نواز شریف آڈیٹوریم ” رکھنے کی منظوری دی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ گوجرانوالہ میں درج کر لیا گیا
Next Post سوجوک’ تھیراپی کیا ہے؟

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.