counter easy hit

عمیرہ چوہدری نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اجنالہ سے پانچویں کلاس کے امتحان میں پہلی پوزیشن حاصل کی

Primary School

Primary School

گجرات ( صغیر احمد قمر ) کنارہ جوائے لینڈ کے منیجر چوہدری یاسر حسین آف اجنالہ تاجر رہنما چوہدری اظہر اجنالہ کی کزن عمیرہ چوہدری نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اجنالہ سے پانچویں کلاس کے امتحان میں 500نمبر میں سے 370نمبر لیکر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی پہلی پوزیشن لینے پر عمیرہ چوہدری کو اجنالہ کے سماجی حلقوں نے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمیرہ چوہدری آئندہ مستقبل میں بھی ہر سال پہلی پوزیشن ہی حاصل کریے گی عمیرہ چوہدری کی پہلی پوزیشن آنے پر سکول کے سٹاف کو مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں