counter easy hit

نامعلوم وجوہات کی بناء پرگندم کی فصل کو آگ لگ گئی،ہزاروں کا نقصان

Prgndm crop unknown

Prgndm crop unknown

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نامعلوم وجوہات کی بناء پرگندم کی فصل کو آگ لگ گئی،ہزاروں کا نقصان،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے بعدگزشتہ سہہ پہرکو چاربجے کے قریب الخلیل پٹرولیم کے قریب گندم کی تیارفصل کو پراسرارطورپرآگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فصل کو اپنی لپیٹ میں لے لیااور ہزاروں مالیت کی گندم کی فصل جل کرراکھ بن گئی۔