yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دباؤ بڑھ گیا۔۔۔!!!عمران خان نواز شریف کو باہر بھیجنے کے لیے راضی کیوں نہیں ہو رہے؟ بالاخر اصل کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi November 16, 2019 1 min read
Pressure, increased, Imran Khan, why, not, agreed, to, sent, abroad, nawaz shareif
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک ) حکومت کے ایک وزیر کہتے ہیں کہ ن لیگ کا ووٹ بنک گر رہا ہے اس لیے انہیں بھی ایک بھٹو چاہئیے۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ یہ بات صحیح نہیں ہے کہ ن لیگ کا ووٹ بنک گر رہا ہے۔آخری

My Boss Daughter in Urdu

سروے کے مطابق ن لیگ کے ووٹ کم نہیں ہوئے بلکہ ڈیڑھ فیصد بڑھ گئے تھے۔نواز شریف کی بیماری کے بعد تو ووٹ گرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔تاہم یہ بات بھی ٹھیک ہے ن لیگ کو بھی ایک بھٹو چاہئیے۔سیاستدانوں کے دل بہت سخت ہوتے ہیں۔اقتدار کا ہر کوئی خواہشمند ہوتا ہے۔ہاورن الرشید نے مزید کہا ہے کہ ویسے تو عمران خان خود بھی چاہتے ہیں کہ نواز شریف مشروط طور پر باہر جائیں لیکن اس سلسلے میں کابینہ کا بھی ان پر کافی دباؤ ہے۔وفاقی کابینہ کا خیال ہے کہ نواز شریف کو بغیر بانڈز کے باہر نہ بھیجا جائے جس وجہ سے انہوں نے عمران خان پر کافی دباؤ بھی ڈالا۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے نواز شریف کے بغیر بانڈز باہر جانے کی مخالفت کی تھی۔۔ وفاقی وزیرِ نے کہا کہ نواز شریف جیل میں زیادہ محفوظ تھے۔ خواجہ آصف، مریم نواز اور شہباز شریف کے درمیان لیڈرشپ کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ ان کے بھائی، بیٹے اور بیٹی گارنٹی دینے کوتیارنہیں ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نواز شریف سے متعلق کابینہ نے متوازن فیصلہ کیا ہے، نواز شریف کی صحت کا خیال رکھنے کے لیے ایک پارلیمانی کمیٹی بننی چاہیے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام جماعتوں پر مشتمل کمیٹی نواز شریف کی صحت کا خیال رکھے، ان کے گھر والے بانڈ کی رقم دینے کو تیار نہیں جبکہ ن لیگ کے ارکان اسمبلی کہہ رہے ہیں کہ ہماری جائیداد بطور ضمانت رکھ لیں اور میاں صاحب کو جانے دیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ دونوں جماعتوں کے لوگ اپنی مستقبل کی سیاست کے لیے ان لوگوں کی صحت کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔Pressure, increased, Imran Khan, why, not, agreed, to, sent, abroad, nawaz shareif

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
illegal, citizenship, in, Pakistan, women, deported, but, she, says, her, father, burried, in, taxila
Previous Post میرے والد کی قبر پاکستان کے اس شہر میں ہے ، ڈی پورٹ نہ کیا جائے۔۔۔ ملک میں غیرقانونی طور پر 12 سال گزارنے والی خاتون نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر آنکھ نم ہوگئی
Next Post عدالت کی شدید علیل میاں نواز شریف کوغیرمشروط اجازت قابل تحسین جبکہ حکومت کی بے حسی قابل افسوس ہے، میاں محمد حنیف
Mian Muhammad Hanif, President, PMLN, France

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.