counter easy hit

صحافیوں کی فلاح و بہبود اور اور یکجہتی کےلئے نئے پلیٹ فارم کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے ‘ شہزاد وڑائچ

Shahzad Chaudhry

Shahzad Chaudhry

پیرس: نوجوان اور نئی دلچسپی لینے والے صحافیوں کے اتحاد اور یکجہتی کے لیے ایک نئے پلیٹ فارم کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جس کا مقصد خالصتاً صحافیوں کی فلاح و بہبود ہے‘ یہ پلیٹ فارم نہ ہی کسی کے خلاف بنایا جارہا ہے اور نہ ہی کسی فرد واحد یا تنظیم کی ”بی ٹیم“ ہے، اس پلیٹ فارم میں ہر ممبر کی عزت و احترام کا خیال رکھا جائے گا
آپ کی دعاؤں کا طالبگار ،چوہدری شہزاد وڑائچ