counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما خان اجمل کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی۔

پیرس (عمیر بیگ)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے رہنما خان اجمل کی والدہ جو گزشتہ دنوں پاکستان میں وفات پاچکی تھیں۔ان کے ایصال ثواب کے لیے رانا شاہد ریاض المعروف ویمبلے والے کی قیادت میں ایک وفد نے ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی۔اور مرحومہ کے بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما اقبال گجر اور پیرس کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری آصف گجر گورسی نے شرکت کی۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما راجہ محمد عجب نے بھی شرکت کی۔