yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

فرانس کے معروف سیاسی راہنما اصغر خان کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میںبار بی کیو اینڈ میوسیقی کی محفل کا انعقاد، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

MH Kazmi April 15, 2019April 15, 2019 1 min read
PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCE
Share this:

فرانس کے معروف سیاسی راہنما اصغر خان کی جانب سے دوستوں کے اعزاز میںبار بی کیو اینڈ میوسیقی کی محفل کا انعقاد، معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

پیرس( نمائندہ خصوصی) خوشیاں مل بیٹھ کے بانٹنے کا نام ہے۔ جبکہ خوشیاں بانٹنے کے لئے نہ تو کوئی دن مقرر ہے اور نہ جگہ کا تعین۔ جہاں دوست احباب بیٹھ گے وہی دن عید کا دن بن جاتا ہے۔ لیکن پیرس کی مصروف اور تھکا دینے والی زندگی میں دوستوں کو فرصت کے چند لمحات مہیا کرنا اور ان کے ساتھ مل بیٹھنا کسی غنیمت سے کم نہیں۔

پیرس کے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے اور گوناگوں مصروفیات سے وقت نکال کر دکھ سکھ بانٹنے کیلئے فرانس کے معروف سیاسی وسماجی راہنما اصغر خان صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس نے دوستوں کے اعزاز میں نہائت دلفریب محفل کا اہتمام کیا ۔ان کے دوستوں کی کثیر تعداد  جو باربی کیو پارٹی میں مدعو تھیں جن میں پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات شامل تھیں انہوں نے اصغر خان کے ذوق کی خوب داد دی۔

اس موقع پر اصغر خان صاحب کا کہنا تھا کہ باربی کیو پارٹی ایک بہانہ تھا اصل بات دوستوں کے دکھ سکھ بانٹنا اور ان کو بے حد مصروف مشینی زندگی سے کچھ وقت اپنی زات کیلئے نکالنے کا موقع مہیا کرنا تھا۔ انہوں نے دوستوں کے ساتھ گزرے ہوئے وقت کو زدنگی کا خوبصورت حصہ قرار دیا۔ انکی  طرف سے گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر بار بی کیو محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے دوست احباب نے شرکت کی ان میں صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل ،پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات ملک انصر خان، پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی اور چوہدری اسحاق کے علاوہ    پاکستانی کمیونٹی کی شخصیات  نے شرکت کی۔

پارٹی کے شرکاء کے لئے مزے مزے کی بار بی کیو اورکھانوں کا بھی اہتمام کیا گیا تھا  ۔ اس موقع پر موجود شخصیات نے ایک دوسرے سے ملکر خوشی کا اظہار بھی کیا اور فرانس ‘ پاکستان اور بین الاقوامی امور پر بحث و مباحثہ بھی خوب کیا اور اپنے اپنے حالات کا اظہار کیا۔

PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCE

PRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCEPRESIDENT, PMLN, YOUTH WING, FRANCE, ARRANGED, BAR B Q, PARTY, IN, FAVOR, OF, FRIENDS, OF, SOCIAL, AND, POLITICAL, SECTOR, OF, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rawalpindi District Bar lawyer's strike against establishment of model courts like all over Pakistan
Previous Post پاکستان بھر کی طرح راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارکے وکلا کا ماڈل کورٹس کے قیام کیخلاف ہڑتال
Next Post محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
Punjab Education Department announces summer holidays

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.