yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان سپرد خاک، نماز جنازہ میں سپورٹس آفیشلز، سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احباب اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی

MH Kazmi January 17, 2018January 17, 2018 1 min read
PRESIDENT, PAKISTAN, BASEBALL, FEDERATION, AND, EX-DG, SPORTS, PUNJAB, SYED KHAWAR SHAH, BURIED, IN, THEIR, NATIVE, GRAVEYARD
Share this:

PRESIDENT, PAKISTAN, BASEBALL, FEDERATION, AND, EX-DG, SPORTS, PUNJAB, SYED KHAWAR SHAH, BURIED, IN, THEIR, NATIVE, GRAVEYARDجھنگ(سپورٹس رپورٹر )پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر وسابق ڈی جی سپورٹس پنجاب سیدخاور شاہ کو آبائی قبرستان (سلطان شاہ)جھنگ میں سپرد خاک کر دیا گیا، نماز جنازہ میں پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آغا امجداللہ، ڈائریکٹر محمد اعظم ڈار، سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹرز محمد حفیظ بھٹی، طارق وٹو، بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری شیخ مظہر، کھیلوں کی مختلف قومی شخصیات، سپورٹس آفیشلز، سیاسی و سماجی شخصیات، دوست احباب اور عزیزواقارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی، اور مرحوم کے بھائیوں منظر شاہ، قسور شاہ، بیٹے فخر شاہ اور دیگر لواحقین تعزیت کا اظہار کیا اوت مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ آغا امجداللہ اور اعظم ڈار نے پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جبکہ آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے بھی پھولوں کی چادر چڑھائی گئی، مرحوم کی رسم قل 18 جنوری بروز جمعرات، دن 2 بجے سپورٹس کمپلیکس گوجرہ روڈ جھنگ میں ادا کی جائے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Excellent demonstration of longest base jumping from zip line
Previous Post سب سے لمبی زِپ لائن سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ
Next Post قومی اسمبلی کا اجلاس قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا، معمول کی بحث کے بعد کارروائی جمعرات تک ملتوی
National, Assembly, session, started, under, acting, Speaker, National, Assembly, Murtaza , Javed, Abbasi

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.