counter easy hit

چوہدری محمد افضل والے کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی

Chaudhry Mohammad Afzal

Chaudhry Mohammad Afzal

ہمارے پیارے دوست اور پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ کے صدر چوہدری محمد افضل (ROUNE والے) کی ہمشیرہ جو کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھیں رحلت فرما گئی ہیں ہم سب ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
وعکز اور عہدے دران پاکستان پیپلز پارٹی فرانس