yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صدر مملکت عارف علوی کا جھوٹ پکڑا گیا۔۔۔عارف علوی نے ثبوت کے طور پر وزیراعظم کو جو بل دکھایا اسکی حقیقت بھی سامنے آ گئی

Web Editor November 2, 2018 1 min read
President Asif Ali Zardari was caught....
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی کفایت شعاری مہم کے تحت اضافی اخراجات نہ کرنے اور سادگی اپنانے کا عہد کیا جس پر کافی حد تک عملدرآمد تو کیا گیا لیکن حال ہی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری پالیس

کی ٹھیک ٹھاک دھجیاں تب اُڑائیں جب انہوں نے اسکردو کے دورے کے دوران مہنگا ترین ناشتہ کیا۔قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسکردو کے دورے کے دوران صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ناشتے پر 50 لاکھ روپے کے اخراجات آئے لیکن وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جواب طلبی پر ڈاکٹر عارف علوی نے انہیں بل کی رسید دکھائی اور آگاہ کیا کہ اخراجات 50 لاکھ روپے نہیں بلکہ 51 ہزار پانچ سو روپے تھے جو میں نے خود اپنی جیب سے ادا کیے۔تاہم اب عارف علوی کی جانب سے فراہم کی گئی رسیدوں کی بھی قلعی کھُل گئی اور ان رسیدوں میں غلطیوں کی نشاندہی کے بعد عارف علوی کے بیان پر شکوک و شبہات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک صحافی ندیم ملک نے ایک تصویر شئیر کی ، یہ تصویر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دکھائی گئی اس بل کی رسید کی تھی جس میں ان کے ناشتے کے اخراجات درج تھے۔ندیم ملک نے کہا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کو یہ بل دکھایا اور دعویٰ کیا کہ انہوں اپنے اور اپنے اہل خانہ

View image on Twitter

View image on Twitter

کے ناشتے کا بل اپنی جیب سے ادا کیا۔ بل پر درج تفصیلات کے مطابق اسکردو میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کُل بل 51,500 روپے تھا۔ اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے بل میں موجود غلطیوں کی نشاندہی کر دی۔ایک ٹویٹر صارف نے کہا کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ بل بعد میں بنوایا گیا ہے کیونکہ اس بل پر نہ تو انوائس نمبر درج ہے، نہ ہی 16 فیصد جی ایس ٹی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔جس پر موجودہ حکومت کو ایک مرتبہ پھر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد کفایت شعاری پالیسی اپنانے کا اعلان کیا تھا لیکن صدر مملکت کا محض ناشتے کا بل ہی 50 ہزار سے زائد ہے ، صدر مملکت کا اتنا مہنگا ناشتہ دیکھ کر ایسا نہیں لگتا کہ حکومت کفایت شعاری پر یقین رکھتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیاسی مخالفین نے بھی اس معاملے کو اچھا خاصا کیش کروایا۔ بل میں موجود غلطیوں کی نشاندہی سے متعلق صدر مملکت یا کسی متعلقہ شخص کا کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا۔واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آتے ہی کفایت شعاری مہم کے تحت اضافی اخراجات نہ کرنے اور سادگی اپنانے کا عہد کیا جس پر کافی حد تک عملدرآمد تو کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The World Health Organization report revealed
Previous Post آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش عادت ،فیشن یا مجبوری ؟؟؟ خواتین قدرتی طریقہ سے بچہ پیدا کرنے سے انکاری کیوں ؟ عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف
Next Post ایک بار پھر ٹکٹ پر جھگڑا : تحریک انصاف کی کون کون سی مشہور خواتین آمنے سامنے آ گئیں ؟ جانیے
Which famous women of the Tehreek-e-Insaf have come face to face? Get it

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.