yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

  اوورسیز یونٹی کے نائب صدر عبدالرحمٰن تارڑ کے تایا چوہدری اکبرمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب، پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

MH Kazmi July 28, 2019July 28, 2019 1 min read
Share this:

اوورسیز یونٹی کے نائب صدر عبدالرحمٰن تارڑ کے تایا چوہدری اکبرمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب، پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونٹی فرانس کے نائب صدر چوہدری عبدالرحمن تارڑ کے تایا چوہدری محمد اکبر( مرحوم  ) جو پچھلے دنوں پاکستان میں انتقال کرگئے تھے ان کے ایصال ثواب کیلئے مقامی مسجد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ دعائیہ تقریب میں پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور چوہدری عبدالرحمن تارڑ کے تایا کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

اس موقع پر تحریک انصاف کے راہنمائوں  صدر اوورسیز یونٹی اشفاق جٹ کے علاوہ چوہدری اصغر خان صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس نے خصوصی شرکت کی ۔ حاضرین نے چوہدری عبدالرحمن تارڑ سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور چوہدری عبدالرحمن تارڑ اوار ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ الہی آمین

PRAYER, FOR, THE, UNCLE, OF, ABDUR RAHMAN TARRAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE

PRAYER, FOR, THE, UNCLE, OF, ABDUR RAHMAN TARRAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCEPRAYER, FOR, THE, UNCLE, OF, ABDUR RAHMAN TARRAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCEPRAYER, FOR, THE, UNCLE, OF, ABDUR RAHMAN TARRAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCEPRAYER, FOR, THE, UNCLE, OF, ABDUR RAHMAN TARRAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCEPRAYER, FOR, THE, UNCLE, OF, ABDUR RAHMAN TARRAR, VICE PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
when, a, patwari, alleged, president, ayub khan, for, corruption, case, and, challnged, him, on, a, very, serious, note
Previous Post جب ایک پٹواری نے صدر ایوب کو للکارا (دوسرا حصہ)
Next Post وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی نے سب کو چونکا دینے والی پیشگوئی کر دی
Prime Minister Imran Khan's close aide has shocked everyone

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.