yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیپلز پارٹی ملک میں صحیح معنوں میں جمہوریت چاہتی ہے، شہدا کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائیگا، عبدالستار ملک

MH Kazmi December 9, 2019 1 min read
PPP, WANTS, DEMOCRACY, IN, PAKISTAN, BE NAZIR, MISSION, WILL, BE, ACCOMPLISHED, ABDUL SATTAR MALIK, PPP, FRANCE
Share this:

پیپلز پارٹی ملک میں صحیح معنوں میں جمہوریت چاہتی ہے، شہدا کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائیگا، عبدالستار ملک

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ملک میں صحیح معنوں میں جمہوریت چاہتی ہے ۔ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو جسطرح مشرف آمریت سے نجات دلائی آج اس سوچ اور قیادت اورویژن کیساتھ ایک بھی راہنما ملکی سیاست کے افق پرموجود نہیں ۔ مسلم لیگ ن لندن میں ٹامبک ٹوئیاں مار رہی ہے۔ جبکہ نتیجہ ندارد، کبھی مریم اور اس کے پاپا گرجتے برستے ہیں اور پھر اچانک جھاگ کی طرح بیٹھ کر ہوا ہوجاتے ہیں ۔ کیا یہی وہ لیڈرشپ تھی جس کے بارے میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی کہ محترمہ شہید کے بعد میاں نواز شریف کے علاوہ کوئی لیڈر ہی موجود نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ بڑی پارٹی اپوزیشن کو تنہا چھوڑ کر لندن فرار ہوچکی ہے اور یہاں رہ کر بھی اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی ہے۔ انشااللہ شہدا کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائیگا اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ظلم کی تاریک رات میں سے جمہوریت کا روشن دن ضرور نکالنے میں کامیا ب ہونگے۔ وہ اپنی والدہ اور نانا کی طرح عظیم راہ پر چل نکلے ہیں اور اللہ تعالیٰ اورحبیب خدا صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلم کی مدد سے ضرور سرخرو ہونگے۔

PPP, WANTS, DEMOCRACY, IN, PAKISTAN, BE NAZIR, MISSION, WILL, BE, ACCOMPLISHED, ABDUL SATTAR MALIK, PPP, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PAKISTANI, POLITICS, INCOMPLETE, WITHOUT, BE NAZIR SHAHEED, MIRZA ATEEQ FRANCE
Previous Post پاکستانی سیاست پردختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی گہری چھاپ آج بھی موجود ہے، ان کی برسی پوری دنیا میں عقیدت واحترام سے منائی جائیگی، مرزا عتیق الرحمن
Next Post تنم فرسودہ، جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہ ۖ دلم پژمردہ، آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہ ۖ ٫نعت حبیب کبریا ﷺ مع اردو ترجمہ ۔۔۔۔ ترجمہ از ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم
EXCELLENT, URDU, NAAT, WITH, TRANSLATION, BY, RAZA TABASSUM

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.