yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

پیرس۔پاکستان پیپلزپارٹی جیالوں کی جماعت ہے اور رہے گی۔پاکستان پیپلزپارٹی فرانس

F A Farooqi July 29, 2015 1 min read
Zahid Iqbal Khan & Qari Farooq Ahmad
Share this:
Zahid Iqbal Khan & Qari Farooq Ahmad
Zahid Iqbal Khan & Qari Farooq Ahmad

پیرس۔یس ڈیسک ) پاکستان پیپلزپارٹی جیالوں کی جماعت ہے اور رہے گی اورہر دور میں لیڈوروں کو پاکستان پیپلزپارٹی کی ضرورت رہئی ہے لہذا ماضی میں بھی جس نے پارٹی چھوڑی ہے وہ ہیرو کی بجائے زیرو بن کیا ہے یہ بات پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر خان زاہد اقبال خان نے یس اردو کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری دعا کہ پارٹی سینئر راہنما مخدوم آمین فہیم کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں انہوں کہا پاکستان پیپلزپارٹی کو ہمیشہ ان لوگوں نے نقصان پہنچایا جن کے نزدیک عہدے اہمیت رکھتے ہیں اگر یہ سلسلہ پارٹی مین یک سوئی سے چلتا رہئے تو پاکستان پیپلزپارٹی ایک بار پھر ملک میں سب سے بڑی جماعت اور مضبوط جماعت بن کر ابھرے گی انہوں پارٹی فرانس کے چیف آرگنائز قاری فاروقی احمد فاروقی کی اس بات سے اتفاق کیا کہ اورسیز سطح پر پارٹی تنظمیوں اور کارکنوں کو متحرک کرنے سے ملک میں اس کے اچھے اثرات مرتب ہوں گے مٹھی بھر کرپٹ عناصر نے اپنے مفاد کی خاطر ہمشہ پارٹی کو نقصان پہنچایا ہماری قیادت چیرمین بلال بھٹو زرداری اور جیالے پارٹی کیلئے لازم مظلوم ہیں اور ان کہ ہمشہ چولی دامن کا ساتھ رہئے گا اور وہ وقت دور نہیں جب لوگ پھر اندھروں سے نکل کر اپنے لیڈر بلال بھٹو زرداری کی قیادت میں ملکی سیاست مین دمام دم ست قلند کریں گے اور ہر طرف سے جیئے بھٹو کی صدا بلند ہوگی۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Imran Khan
Previous Post پی ٹی آئی کی اسمبلی میں شرکت
Next Post اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور
National Assembly

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.