counter easy hit

پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما محمد اقبال خان آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے

inna lillahi wa inna ilayhi rajioon

inna lillahi wa inna ilayhi rajioon

فرانس (روحی بانو) محمد اقبال خان جو پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے سینئر رہنما تھے زندگی اور موت کی جنگ لڑتے ہوئے آج بروز بدھ اللہ کو پیارے ہو گئے۔

ان کو کل منگل کو بھی ڈاکٹروں نے یہ افسوس ناک خبر سنا دی تھی لیکن بیوی کی آہ و پکار نے ان کو ا للہ کی رضا سے اپنی شریک حیات سے بات کرنی کی مہلت دے دی۔

لیکن قانون قدرت کو کوئی نہیں ٹال سکتا اللہ تعالی ان کو جنت لفردوس میں اعلی مقام دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔