counter easy hit

پیپلز پارٹی نے پنجاب کیلئے بھی پانچ رکنی آگنائزنگ کمیٹی قائم

PPP also established

PPP also established

سندھ کے بعد پیپلز پارٹی نے پنجاب کے لئے بھی پانچ رکنی آگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی۔ تین ماہ میں تنظیم نو کا ٹاسک دے دیا گیا ہے۔
لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے بعد پنجاب کیلئے بھی پانچ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، رانا فاروق احمد خان، ندیم افضل چن، چودھری منظور اور ندیم کائرہ پر مشتمل ہو گی۔ فرحت اللہ بابر کے مطابق آرگنائزنگ کمیٹی کو صوبے میں پارٹی کی تنظیم نو کیلئے تین ماہ کا وقت دیا گیا ہے۔