yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملک بھر میں بجلی کا بحران، شارٹ فال 5500 میگا واٹ تک جا پہنچا

MH Kazmi May 9, 2017 1 min read
Power crisis across the country, the shortfall reached 5,500 megawatts
Share this:

 لاہور: حکومت کے تمام تردعوؤں کے باوجود ملک بھرمیں بجلی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے اورشارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ تک جاپہنچا ہے جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ ایک مرتبہ پھر10 سے 14 گھنٹوں تک جاپہنچا ہے۔ 

ملک بھرمیں گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب 17 ہزارمیگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جب کہ بجلی کی پیداوار11 ہزار500 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

Power crisis across the country, the shortfall reached 5,500 megawatts
Power crisis across the country, the shortfall reached 5,500 megawatts

بجلی کی پیداواراورطلب میں فرق بڑھنے سے وسطی پنجاب کے شہری علاقوں میں 10 سے 12 جب کہ دیہات میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک جاپہنچا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج 15038 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے، جنکوزسے 3047، آئی پی پیز سے 8174، ہائیڈل سے 3812 میگاواٹ بجلی جب کہ ہوا سے 280 اور شمسی توانائی سے 192 میگاواٹ بجلی کی پیداوارجاری ہے۔ ملک بھر میں کہیں بھی شیڈول سے ہٹ کر بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Described the submission document with testimony to Imran
Previous Post عمران کو بیان حلفی کے ساتھ دستاویز جمع کرانے کی ہدایت
Next Post پاکستان فرانس میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا
Cricket Tournament in France 8.5.17

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.