yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

غربت کے خاتمے کے اہداف حاصل کرنا ابھی باقی ہیں: نواز شریف

Yes 1 Webmaster September 28, 2015 1 min read
Nawaz Sharif Speech
Share this:
 Nawaz Sharif Speech
Nawaz Sharif Speech

نیویارک : 2015ء کے بعد کے ترقیاتی ایجنڈے کی منظوری کے لئے جنرل اسمبلی کا اجلاس۔ وزیر اعظم نواز شریف کا ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق اجلاس سے خطاب۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایجنڈے کی منظوری ترقی کے لئے سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم ہے۔

ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔2015ء کے بعد کا ترقیاتی ایجنڈا مشترکہ ذمہ داریوں کا اظہار ہے۔ 2015ء کے بعد کا ترقیاتی ایجنڈا تبدیلی کے عمل کا آغازہے۔ غربت کے خاتمے کا ہدف حاصل کیا جانا تاحال باقی ہے۔

ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ بڑے حصے تک توانائی اور بنیادی ڈھانچے کی فراہمی ضروری ہے۔ اقوام عالم کو اہداف حاصل کرنے کے لئے مشترکہ کوشیش کرنا ہونگی، دنیا کو بہتر جگہ بنانا سب کی ذمہ داری ہے، ویژن 2025ء ترقیاتی اہداف کی جانب ہمارا عملی قدم ہے۔

ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہم ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Fawad Khan
Previous Post وطن کی عزت اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے، فواد خان
Next Post پی ٹی آئی کا باؤنسر، 5 سابق لیگی ارکان اسمبلی کی جہانگیر ترین کی حمایت
Jahangir Tareen

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.