yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

پوٹھوار یونیورسٹی کا کیا بنا صاحب

Yes 1 Webmaster February 27, 2015February 27, 2015 1 min read
Education
Share this:
Education
Education

تحریر: ضیغم سہیل وارثی
کہا جاتا ہے کہ جو اختیار آپ کے پاس ہیں ان کا اچھے طریقہ سے استعمال میں لایا جائے، مگر نظر کیا آتا ہے صرف خوش آمد، پھر حاصل کیا ہوتا ہے، منظور نظر کامیاب اور آنے والی نسل دربدرا، تھو ڑی غور فکر سے کام لیں۔

بات مطلب کی بر ملا نہ سہی
زیر لب ہی سہی ادا تو ہو

جب طہ ہوا ،درس ملا ،سنو پیغام بھو لنا نہیں ،حقیقت سے انکار کرنا نہیں ،ورنہ پچھتائو گے ،اور صرف پچھتائو گے ۔تعلیم کی اہمیت سے کون نہیں واقف ہے ،کون نہیں جانتا کہ کامیابی کا راستہ صرف اعلی تعلیم حاصل کر کہ ملنا ہے ۔پھر ؟پھر بھی اقدامات نہیں ،ایک خط ایسا جہاں جس کا آنکھوں دیکھا حال بیا ں کروں گا ۔وہاں فائل،سرکاری مشینری میں کا غذی کا روائی ہو ئی اور ایک اعلی شان جد ید طر ز کی یو نی ورسٹی کا قائم درج ہے ۔زمین کے بغیر تو عمارت نہیں کھڑی کی جا سکتی ۔ لہذا سرکا ری کا روائی میں زمین خر ید ی گئی اور اس کی قیمت سرکاری کھا تے سے وصول کی جا چکی ہے ۔پو چھا جناب آپ تو ایک سے زیادہ بار صوبا ئی اور قو می اسمبلی کے رکن رہے ہیں تو ذرا سی معلومات اس پو ٹھوار یو نی ورسٹی کے بارے تو بتا ئیں ۔مو صوف نے سیاسی انداز کے تحت بتا نا شر وع کیا کہ جب اس یو نی ورسٹی کے لئے زمین خر یدی گئی تما م آفس ورک کیا گیا تو ہم کو سیٹ سے ہا تھ دھو نا پڑئے ،اور انجا م یہ ہوا کہ ابھی تک عمارت تک کھڑی نہیں کی جا سکی ۔مو صوف اپنے ساتھ پارٹی کی طرف سے ہو نے والی زیادتی کا رونا روتے رہے ،شائد وہ اس خواہش کا اظہار کر رہے تھے کہ وہ صدا قو می اسمبلی میں بر ا جماں رہیں ۔پو رے خطہ پو ٹھوار میں تحصیل لیول کچھ سرکاری کالجز ہیں۔

اس علاقے میں ایک بھی سرکاری یو نی ورسٹی نہیں راولپنڈی کے شہر کو چھو ڑ کر کیونکہ وہ کپٹیل کے قر یب واقعہ اس لئے وہاں کی صورت حا ل مجبورا ٹھیک رکھنا پڑ تی ہے ۔علاقے کی بد قسمتی کسی پر ائیوٹ ادارے نے بھی اس علاقے کی طرف ایسا اقدا م نہیں اٹھا یا ۔ اس علاقے کے نو جوان طالب علم اعلی تعلیم حاصل کر نے کے لئے اسلام آباد اور راولپنڈی کا رخ کر تے ہیں ،دور دراز سے جانیوالے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے ۔اس صورت حال میں چند ایک گھرانے کے افراد یو نی ورسٹی کی تعلیم حاصل کرنے میں کامیا ب ہو تے ہیں باقیوں کی حالت بس یہی کہا جا سکتا ہے کہ ارما ن آنسو میں بہہ گے ۔پو ٹھوار یو نی ورسٹی کا قائم جس شہر میں ہو نا تھا وہ راولپنڈی سے آگے جی ٹی روڈ پر واقع شہر گو جرخان ہے ۔ جہاں پر بارہ اکتو بر سے پہلے (ن)لیگ کے نما ئند ے کامیا ب ہو تے رہے ہیں ،پچھلی دور حکومت میں تو سابق وزیر اعظم اس شہر سے تعلق رکھتے ہیں ،ان کے آنے سے تو صرف ایک یو نی ورسٹی تو کیا ور بہت سے تر قیا تی کاموں کی امید وابستہ کی گئی تھی پھر ہوا کیا بس عوام کے لئے صر ف سبز با غ دکھا ئے گے ۔مو جودہ سیاسی نما ئند ے اس بار پھر (ن) لیگ کے ہیں گو کہ گو جر خان اور اس کے اردگرد کے علا قے میں سڑکوں اور فلاح کاموں پر تو جہ دی جا رہی ہے اس سے ہم انکاری نہیں ہیں ۔سیاسی خد مت گا روں کو اور زیا دہ خدا کی طر ف سے حو صلہ ملے۔مگر آنے والی نسل یہ سوال ضرور کر ئے گی کہ اعلی تعلیم کہاں سے جا کر حاصل کر یں۔

پھر کیا شر مند گی نہیں ہو گی ؟۔قومی اسمبلی کے سابق رکن جو مسلم لیگ (ن) سے وابستہ رہے ہیں وہ اپنی غلطی کا اعتراف کر چکے ہیں ۔بلکے ہو نا تو یہ چاہیے تھا کہ اتنے عر صے میں ریکا رڈ تروقیاتی پروجیکٹ پر کا م کیا جاتا جس سے تعلیم کے شعبے میں نمایا ں کا میا بی ملتی ۔ مو جو دہ صوبائی اسمبلی کے رکن گو جر خا ن کے شر قی علاقے سے ہیں ،اور جس گائو ں سے ان کا تعلق وہاں سے آج تک سات یا آٹھ طالب علم یو نی ورسٹی کی تعلیم کے لئے بڑے شہروں کارخ کر سکے ہیں ،جن میں یہ خاکسار بھی آتا ا ور بہتربتا سکتا کہ کتنی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑتاہے ۔اس صورت حال میں مو جودہ ایم پی اے اس اہمیت سے با خو بی واقف ہیں جب ان سے تعلیم کے شعبے پربات کی گئی تو وہ بھی اس خواہش کے حامی ہیں کہ ایک سرکاری یو نی ورسٹی کا ہو نا وقت کی ضرورت ہے ۔اس علاقے کے جو پڑھے لکھے افراد ہیں اور صحا فت کے شعبے سے وابستہ ہیں وہ بھی اس معاملے میں قصو وار ہیں ۔جنہوں نے تعلیم کی اہمیت کو اجا گر کر نے کے لئے اپنے قلم کا استعمال نہیں کیا ہے۔

صرف بڑے لیول کی شخصیات کے ساتھ تصویریں بنا کر صرف تصویری صحافت کر تے رہے ہیں سب ایک سے بھی نہیں ہیں ۔ان تصویری صحافت کر نے والوں کی بنا پر نو جوان نسل بہت سے مسا ئل بھگت رہے ہیں ۔کچھ دن پہلے ایک خبر پڑھنے کو ملی جس میں علاقے کے تر قیا تی کاموں کے لئے فنڈ مختص کیے گے ہیں ۔بہت اچھی خبر ہے ،کیا ہی اچھا ہو کہ فوری طور پر اس بات کی طر ف تو جہ دلا ئی جائے جس سے مو جو دہ اور آنے و الی نسل تعلیم کے زیو ر سے آراستہ ہو سکیں ۔تعلیم کے شعبے میں پو ر ے ملک میں جس طرح کے اقدامات کیے جا رہے ہیں وہ ٹھکے چھپ نہیں ہیں ۔حکومتی ارکین کے ساتھ وہاں کی عوام کا بھی قصور گنا جاناچاہیے کیونکہ ان کو تعلیم کی اہمیت کے بارے اپنے سیا ست دانوں سے مطا لبہ کرنا چاہیے خا ص طو ر پر وہ لو گ جو پڑھے لکھے ہیں اور ان کی آواز اوپر تک پہنچ رہی ہو تی ہے ۔بہت افسو س کے سا تھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ تعلیم کے شعبے کے ساتھ ایسا برتا ئو کیا جیسے اس طر ف ہم تر قی یا فتہ ممالک کے لیول کی تعلیم فراہم کر رہے ہیں ۔ ہم تین با دشاہوں کی کہانی کو بھول نہیں سکتے جن میں ایک نے عام عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے پو ری سلطنت میں سڑکوں پر تو جہ دی اور ہر طر ف سڑکیں بنو ائیں ،دوسرے نے اپنے علاقے میں پھول اور سبزے پر تو جہ دی ،تیسر ے با دشا ہ نے عوام کی مشکلا ت دور کر نے کے لئے اقدا مات کیے ۔آخر میں جب تینوں بادشاہوں کی عوام سے ان کے خیالا ت پو چھے گے تو جس با دشاہ نے عوام کے مسائل پر تو جہ دی تھی وہ لوگ اپنے با دشا ہ سے خوش تھے ۔ اب کی بار دیکھنا یہ ہے کہ ہمارے سیاست دان کس طر ف زیا دہ تو جہ کر رہے ہیں اور عوام مو جو دہ حالا ت میں کن اقدامات کی بنا پر ان کے کا رنا موں سے خو ش ہو ں گے ،ان اقدامات میں سب سے اہم شعبہ تعلیم کا ہے اس طر ف تو جہ بہت اہمیت کی حا مل ہے ۔کہا جاتاہے کہ جو اختیا ر آپ کے پاس ہیں ان کا اچھے طریقہ سے استعمال میں لا یا جائے ،مگر نظر کیا آتا ہے صرف خوش آمد ،پھر حاصل کیا ہو تا ہے ،منظور نظر کامیا ب اور آنے والی نسل دربدرا،تھو ڑی غور فکر سے کام لیں۔

بات مطلب کی بر ملا نہ سہی
زیر لب ہی سہی ادا تو ہو

Zaigham Sohail Warsi
Zaigham Sohail Warsi

تحریر: ضیغم سہیل وارثی

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Cricket World Cup 1992
Previous Post کرکٹ عالمی کپ میں پاکستان کی کارکردگی
Next Post جہیز، لعنت، مطالبہ یا رسم
Dowry

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.