counter easy hit

ورلڈ اکانومک فورم کے مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی مثبت پیش رفت

Positive progress of Pakistan World Economic Forum Competitive Index

Positive progress of Pakistan World Economic Forum Competitive Index

 

ورلڈ اکانومک فورم کے مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی مثبت پیش رفت، 138 ممالک کی لسٹ میں 122 ویں نمبر پر آگیا ۔

ورلڈ اکانومک فورم ہر سال دنیا میں بہترین کاروباری حالات مہیا کرنے والے ممالک کی فہرست جاری کرتا ہےجسے گلوبل کامپی ٹیٹیو انڈیکس کی صورت میں جاری کیا جاتا ہے۔

جی سی آئی اخذ کرنے کے لئے ، بنیادی سہولیات کی فراہمی، کارکردگی بڑھانے کے اقدامات اور ٹیکنالوجی اور جدت کے استعمال بڑھانے کے لئے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا جاتا ہے۔

سال 2016-17 کی جی سی آئی میں 138 ملکوں کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ فہرست میں پاکستان 122 ویں نمبر پر ہے۔ تاہم
مارکیٹ حجم کے اعتبار سے 29 ویں، جدت کی جانب پیش رفت کے تناظرمیں 75 ویں، صحت اور پرائمری تعلیم میں 128 ویں، جبکہ لیبرمارکیٹ کی کارکردگی میں 129 ویں نمبر پرہے۔

رپورٹ میں پاکستان میں کاروبار کرنے کے لئے رشوت، چوری وجرائم ، ٹیکسوں کی شرح، مالیاتی شبعے تک رسائی اور افسر شاہی کی کارکردگی کو بڑی مشکلات قرار دیا گیا ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website