counter easy hit

یو ایس ایڈ کا 5 پاکستانی بینکوں سے توانائی معاہدہ

` 5 Pakistani banks USAID energy agreement


5 Pakistani banks USAID energy agreement

 

یو ایس ایڈ اور پاکستان کے پانچ بڑے بینکوں کے درمیان توانائی کے منصوبوں کے لئے معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔ گرین انرجی کے چھوٹے منصوبوں کے لئے 8 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرمایہ فراہم کیا جائے گا ۔

کراچی میں معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے پاکستان اور افغانستان کے لئے اسسٹنٹ ایڈمنسٹریٹر ولیم ہیمنک نے کہا کہ پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کے تحت توانائی کے منصوبوں کےلئے تعاون فراہم کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اور وزیر اعظم پاکستان کی 15 اکتوبر 2015 میں ہونے والی ملاقات میں کئے گئے اعلانات تحت پاکستان کو توانائی کی پیداوار ، ٹرامیشن ، ڈسٹری بیوشن ، منیجمنٹ ،آمدنی میں اضافے کےلئے تعاون فراہم کیا جارہا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website