counter easy hit

پوپ فرانسس نے فلم سائن کرلی، اپنا کردار خود ادا کریں گئے

Pope Francis took up

Pope Francis took up

روم……کیتھولک فرقے کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلم سائن کرلی،مذہبی تعلیمات کے موضوع پر بننے والی فلم سن دی بےاؤند میں وہ اپنا کردار خود ادا کریں گے۔
غیر ملکی مےڈیا کی مطابق پوپ فرانسس نی ایک مذہبی فلم سائن کرلی ہی ۔ سن دی بے اونڈ کی نام سی بننی والی فلم میں پوپ اپنا کردار خود ادا کریں گی۔پوپ فرانسس کسی فیچر فلم میں کام کرنے والی پہلی پوپ بننے جا رہے ہیں۔ یہ فلم ایک فیملی ایڈونچر ہو گا کیونکہ پوپ فرانسس نے فلم سازوں سے کہا ہے کہ وہ فلم اس طرح بنائیں کہ بچوں تک حضرت عیسیٰ کا پیغام پہنچے۔فلم سے حاصل آمدنی پوپ کی آبائی ملک ارجنٹائن میں بچوں کے خیراتی اداروں کو جائیگی۔فلم کی پروڈیوسرکمپنی ایمبی پکچرز نے اپنے پیغام میں کہاکہ پوپ کے فلم میں کام کرنے پر جذبات کا اظہار الفاظ سی ممکن نہیں۔