counter easy hit

عید شاپنگ کا ریکارڈ رش بازار میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات

Poor security

Poor security

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ )عید شاپنگ کا ریکارڈ رش بازار میں سیکورٹی کے ناقص انتظامات عوامی سماجی حلقوں نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کا ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے سروے وتفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عید کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے بازار وں میں خریداری کرنے والوں کا ریکارڈ رش ہے اس صورتحال میں پولیس کی جانب سے ناقص انتظامات کیے گئے ہیں جس سے جیب کتروں فقروں کی بھر مار ہے متعدد لوگ روزانہ لٹ رہے ہیں عوامی سماجی حلقوں نے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے