yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 258 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ

MH Kazmi November 28, 2016 1 min read
Polling for the by-election in the constituency of the National Assembly NA-258 in Karachi
Share this:
Polling for the by-election in the constituency of the National Assembly NA-258 in Karachi
Polling for the by-election in the constituency of the National Assembly NA-258 in Karachi

کراچی: قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کی نشست این اے 258 میں ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہو جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ قومی اسمبلی کے اس حلقے میں صوبائی اسمبلی کی 2 نشستیں، 32 یونین کونسلز اور 5 یونین کمیٹیاں شامل ہیں، حلقے میں رجسٹرڈ 4 لاکھ 8 ہزار 613 ووٹرز کے لئے مجموعی طور پر 287 پولنگ اسٹیشنز میں سے کسی بھی پولنگ اسٹیشن کو نارمل قرار نہیں دیا گیا، 214 پولنگ اسٹیشنز حساس اور 73 انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔ پولنگ کے دوران سیکیورٹی کے لیے پولیس اور رینجرز کے 2 ہزار 748 اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ، جے یو آئی (ف) کے مولانا اکرم شاہ، سنی تحریک کے منور علی گبول اور جے یو آئی (س) کے شاہ ولی اللہ میدان میں ہیں جب کہ 8 امیدوار آزاد حیثیت میں حصہ لے رہے ہیں۔ ایم کیو ایم نے دھاندلی کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جب کہ تحریک انصاف نے بھی حلقے میں سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال کے باعث انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ (ن) اس انتخاب میں حصہ ہی نہیں لے رہی۔

واضح رہے کہ 2013 کے عام انتخابات میں عبدالحکیم بلوچ نے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر این اے 258 کی نشست جیتی تھی جب کہ پیپلز پارٹی دوسرے اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر تھی تاہم اس بار عبدالحکیم بلوچ اور تحریک انصاف کے امیدوارپیپلزپارٹی کی حمایت کر رہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Proud,to be leadership of the best army in the world: Raheel Sharif
Previous Post دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف
Next Post دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف
Feeling proud on commanding world's best Army, says Raheel Sharief

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.