yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ملکی سیاست میں ہلچل۔۔۔!!! 20 سے 25 حکومتی اراکین اسمبلی نے اپوزیشن سے ہاتھ ملا لیا، اپوزیشن کا عمران خان کو ناکام کرنے کا منصوبہ کامیاب ہونے لگا

MH Kazmi December 7, 2019 1 min read
politics, of, Pakistan, shooked, Imran Khan, loosed, vote, of, 20, to, 25, parliamentarians, in, Parliament
Share this:

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ عمران خان کو 20 سے 25 ارکان ووٹ نہیں دیں گے،عمران خان کے خلاف اگر تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو پی ٹی آئی کے اپنے ارکان ووٹ نہیں دیں گے، عمران خان اپنے ذرائع سے اس بات کو کنفرم بھی کروا سکتے ہیں۔

طاقتور ترین مشروب جسے پینے سے موت کے منتظر مریض بھی اٹھ کر بیٹھ جائیں

انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 20 اور 25 کے درمیان ایسے ارکان ہیں، جو عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیں گے، یہ اتحادیوں کی بات نہیں کررہا ، بلکہ یہ اراکین تحریک انصاف کے اپنے ہیں۔
اگر وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آتی ہے تو پی ٹی آئی کے اپنے ارکان ساتھ چھوڑ دیں گے، یہ ارکان کسی بیماری یا دیگر وجوہات کی بناء پر ووٹ نہیں کریں گے، ووٹوں کی گنتی میں 25 تک ارکان غائب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ یہ خبر ہے عمران خان کو چاہیے کہ اپنے ذرائع سے ان کے پاس ایجنسیاں بھی ہیں، اس خبر کو چیک کروا لیں،کہ متعدد ارکان اپنے قبلے تبدیل کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کا سب سے بڑا محاذ جس کو وہ خود سپروائز کررہے ہیں، پنجاب میں عثمان بزدار سے ہٹ کرعمران خان نے بیوروکریسی سے براہ راست خود رپورٹ لینا بھی شروع کی ہے۔ جس بیوروکریسی سے عمران خان جو رپورٹ لے رہے ہیں وہ پل پل کی رپورٹ لندن میں بھی بھیج رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی آرٹی منصوبہ کا پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ تحقیقات کروائی جائیں، ایف آئی اے کے نئے ڈی جی واجد ضیاء کوپہلی ذمہ داری مل گئی کہ وہ تحقیقات کروائیں لیکن حکومت اس فیصلے خلاف سپریم کورٹ جارہی ہے کہ تحقیقات رکوائی جائیں۔ جبکہ تحقیقات تو ہونی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ میں قائل ہوں کہ بی آر ٹی میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، بی آر ٹی کمال کا منصوبہ ہے۔

politics, of, Pakistan, shooked, Imran Khan, loosed, vote, of, 20, to, 25, parliamentarians, in, Parliament

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hamid Mir, column, criticized, Maryam Nawaz, and, her, politics, destroyed, almost, her, politics
Previous Post عمران خان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے حامد میر بھی پھٹ پڑے، مریم نواز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کردیا، پوری (ن) لیگ کو تجسس میں ڈال دیا
Next Post دعا منگی کے گھر پہنچنے کے 12 گھنٹوں بعد اغوا سے لیکر چھوڑے جانے کی ساری کہانی سامنے آگئی ، واپسی میں کس شخصیت نے اہم کردار ادا کیا؟ معمہ حل ہونے لگا
Dua Mangi, full, story, from, kidnapping, to, coming, back, to, home

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.