yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سیاستدان ہوں بے غیرت نہیں،خورشیدشاہ کا شیخ رشید کو جواب

MH Kazmi November 9, 2016 1 min read
Politicians am not jealous, Khursheed said the Sheikh
Share this:
Politicians am not jealous, Khursheed said the Sheikh
Politicians am not jealous, Khursheed said the Sheikh

شیخ رشید کی خورشید شاہ سے ہاتھ جوڑ کر عمران کی مخالفت چھوڑنے کی اپیل کی اور کہا کہ آپ بڑے لیڈر ہیں ،خورشید شاہ نے کہا کہ میں سیاست دان ہوں بے غیرت نہیں ہوں، آپ کے ذریعے عمران خان تک پیغام پہنچاؤں گا ۔ شیخ رشید نے بھی فورا ًجواب دیا کہ’’ عمران خان بھی بے غیرت نہیں‘‘۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے بعد جوں ہی ممبران باہر نکلے تو اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا ہو تے ہی دونوں رہنماؤں میں دلچسپ مکالمہ ہوا ۔

شیخ رشید نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ اور مولانا فضل الرحمٰن بڑے لیڈر ہیں ،ہاتھ جوڑ کر کہا کہ آپ عمران خان کی مخالفت کیوں نہیں چھوڑتے، آپ خان کی مخالفت چھوڑ دیں ،ساری زندگی آپ کی عزت کروں گا ،جس پر سید خورشید شاہ نے شیخ رشید کے ہاتھ پکڑ کے نیچے کئے اور جواب دیا کہ میں سیاست دان ہوں بے غیرت نہیں ہوں۔

اس موقع پر رکن اسمبلی جنید انوار چوہدری نے خورشید شاہ کی کو ستائش کرتے ہوئے ’’اوہو ۔۔واہ واہ ‘‘ کہا تو خورشید شاہ نے کہا کہ چھوڑیں شیخ صاحب ،ادھر ن لیگ والے بھی کھڑے ہیں، علیحدگی میں بات کریں گے،میں آپ کے ذریعے عمران خان کو پیغام دوں گا۔

جس کے بعد خور شید شاہ شیخ رشید نے کہا ویسے بھی نون والے مجبوریوں کو خریدتے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
World leaders congratulate him on the success of Donald Trump
Previous Post عالمی رہنماؤں کی ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد
Next Post وزیراعظم نوازشریف کی ٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد
The Prime Minister congratulated on the success of Trump

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.