yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

پولیس کا ہے کام مال بنانا

Yes 1 Webmaster April 10, 2015 1 min read
Police
Share this:
Police
Police

تحریر: کامران لاکھا
محکمہ پولیس میں سپاہی سے لے کر تقریباً ہر بڑے افسر تک بتدریج پیسے بٹورنے کے چکر میں رہتا ہے۔ منتھلی کے نام پر ہر تھانہ کم وپیش اپنا حصہ و صو ل کرتا ہے۔اکثر تھانیدار تھانے کی حدود میں ہی منتھلی طے کر لیتے ہیں رشوت ،بدعنوانی میں ملوث ان اہلکاروں کے تعلقات ایم این اے ،ایم پی اے اور دیگر اعلیٰ شخصیات سے ہوتے ہیں ۔جرم ثابت ہونے کے باوجود اثرورسوخ کے بل بوتے پر نہ صرف اپنے عہدے کے بلکہ اپنی پسند کے تھانے میں ڈیوٹی سر انجام دیتے ہیں۔

ضلع راجن پور کے بیشتر باشندے پولیس کی کارکردگی اور ان کے مطالبوں کی وجہ سے اس قدر پریشان ہیںکہ اکثریت کی یہی دعا ہوتی ہے کہ اللہ کسی دشمن کو بھی تھانے کی منہ نہ دکھائے ۔شاید وہ جانتے ہیں کہ حوالدار سے لے کربڑے افسر تک سبھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کیلئے تیار بیٹھے ہوتے ہیں بار بار معطل کیے جانے کے بعد بھی وہ حاضر لائن ہو جاتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ہمارے تھانوں کا باوا آد م ہی نرالا ہے نوکری سے بر خاست اور پھر بحال ہونے کے بعد بھی ضمیر فروش اپنا دین و ایمان فروخت کرکے دن دگنی رات چوگنی دولت کمارہے ہیں۔

محکمہ پولیس سے لے کر تھانیدار ،سب انسپکٹر، انسپکٹر عرض پر اہلکار بتدریج پیسے بٹورنے کے چکر میں رہتا ہے ۔ان لوگوں نے منتھلیوں کے نام پر بھی لاکھوں بٹورے اور بٹور رہے ہیں۔ضلع راجنپورمیں بھی یہ دھندہ عروج پر ہے ۔تھانیدار شہر کے مختلف علاقوں سے منتھلی وصول کرتے دکھائی دیتے ہیں۔محکمہ پولیس کے ایس ایچ اوکی زیر نگرانی جوائ،جسم فروشی کے اڈے چلائے جا رہے ہیں ۔اس دھندے میں ملوث افراد سے منتھلی وصول کی جاتی ہے اکثرسب انسپکٹر تھانیدارکی حثیت سے اپنے کام میں دلچسپی لیتے ہیں ان کی یہ دلچسپی اپنے مفادات کی وجہ سے ہوتی ہے۔

کیونکہ تھانیدار وں کو بہت سے جرائم کی ان سے پہلے خبر ہوتی ہے۔اکثر تھانیدار تھانے کی حدود میں ہی مک مکا اور منتھلیاں طے کر لیتے ہیں اور کچھ عرصے بعد وہ ایس ایچ او اور انسپکٹر کی حثیت سے اپنے فرائض ادا کرنے لگ جاتے ہیں ۔جس طرح وہ اپنے عہدے تک پہنچتے ہیں اسی طرح ان کی منتھلیوں میں بھی اضافہ ہوتا رہتا ہے ۔محکمہ پولیس کے اہلکار ایک دوسرے کے اڈے اور بھید جانتے ہیں اورایک دوسرے کے کام سے چشم پوشی کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھتے ہیں۔

اسی طرح راجن پور، فاضلپور، محمد پور،جام پور، داجل میں ہر افسر نے منتھلیاں رکھی ہوئی ہیں۔ لوگ ان کے دلدل میں پھسنے پر مجبور ہیں ۔ ان کی منتھلیاں رکھی ہوئی ہیں اور ان کی وجہ سے وہ کئی بار معطل کیے جاتے ہیں معطل کیے جانے کے باوجود کچھ عرصہ بعد دوبارہ واپس آجاتے ہیں ضلع راجن پور کے کئی شہروں میں بھی پولیس کے کارہائے نمایاں کسی سے ڈھکے چپھے نہیں ہیں۔جو ناجائز دھندے کرنے والوں کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے ۔حد تو یہ ہے کہ تھانوں میں حقدار کے ساتھ ناانصافی معمول کا حصہ ہے۔

اعلیٰ پولیس افسروں کی دوستیاں اور ان کے تعلقات جعل سازوں اوربد نام زمانہ افراد سے گہری ہیں۔ اس کے ارد گرد ان کے پا لتو منجران کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے انہیں سب اچھا ہے کی رپورٹس دیتے ہیں ۔قابل غور امر یہ ہے کہ جس ملک میں قانون بنانے والے ہی قانون کی نظر انداز کر دیں اور سر کردہ افراد بھی اس میں اپنا حصہ ڈالنا نہ بھولیں۔تواس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔

KAMRAN LAKHA
KAMRAN LAKHA

تحریر: کامران لاکھا جامپور
03329176666

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
PTI
Previous Post پی ٹی آئی کا 19 اپریل کو شاہراہ پاکستان پر جلسہ کرنے کا فیصلہ
Next Post گھنائونی سازش، ناکارہ تعلیمی نظام
Knowledge

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.