yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی:پولیس وقانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائیاں،16افراد گرفتار

Yesurdu January 22, 2016 1 min read
Share this:
 Police  actions, 16 arrests
Police actions, 16 arrests

کراچی………کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے مشتبہ ملزمان، ڈکیتوں اور منشیات فروشوں سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کرکے،لوٹےگئے موبائل فون،لیپ ٹاپ اور اسلحہ برآمد کرلیا۔
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کراچی کے علاقے رامسوامی، عثمان آباد اور رنچھوڑ لائن میں رات گئے کارروائی کی اور 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔حراست میں لیے گئے افراد کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ رضویہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرکے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا،ملزمان نے گھر میں خفیہ اڈا بنایا ہوا تھا۔ رضویہ پولیس کے چھاپے کے دوران ملزمان کی جانب سے فائرنگ شروع کردی ۔جوابی کارروائی پر پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزمان میں سے 2 کی شناخت عبدالرحمان اور نہال کے نام سے ہوئی ہے۔جن کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔ادھرکلاکوٹ کے علاقے میں مل ایریا کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے گینگ وار ملزم عبدالرزاق عرف گچکی کو گرفتار کرلیا،ملزم کا تعلق شکیل بادشاہ گروپ سے ہے جوکہ قتل،اقدام قتل اور بھتہ خوری میں مطلوب ہے۔لانڈھی 89 میں پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 3 اسٹریٹ کرمنلز کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیااورگارڈن اور ماڑی پور روڈ پر پولیس مقابلوں کے بعد2 ملزم زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے۔دوسری جانب ایس ایس پی ساوتھ ڈاکٹر فاروق کے مطابق کلفٹن بلاک 8 میں پولیس اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب ڈکیت کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم شاہد عرف آصف کے قبضے سے 4 لیپ ٹاپ 2 ٹیب اور 17 موبائل فون اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ ۔ ملزم نے اپنے ساتھیوں سمیت کچھ دن قبل کلفٹن انڈر پاس سے 4 لیپ ٹاپ چھینے تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post قاہرہ:بم دھماکے میں 6پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک
Next Post آٹھ گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی جزوی طور پر بحال ہو گئی

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.