counter easy hit

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلہ،4 ڈاکو ہلاک

گجرات میں مبینہ پولیس مقابلے میں چارملزمان ہلاک ہوگئے ہیں ،ملزمان کو مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کےلئے لےجایا جارہا تھا۔

Police encounter in Gujarat, kills 4 bandits

Police encounter in Gujarat, kills 4 bandits

پولیس مقابلہ گجرات کے علاقہ کنجاہ میں ہوا، چاروں ملزمان ڈکیتی اور گینگ ریپ میں گرفتار تھے ، جنہیں مسروقہ مال کی برآمدگی اور دیگر ساتھیوں کی نشاندہی کے لیے لےجایا جارہا تھا کہ کوٹ غلام محمد کے پاس ملزمان کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ساتھیوں کی فائرنگ سے گرفتار افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے ہیں ۔ہلاک ہونے والوں میں لیاقت،حسنین ، افتخار اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے ۔مزید تحقیقات جاری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website