counter easy hit

شاعر و ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد کی رکن یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم سے ملاقات

نیلسن (پ ر) پاکستان کے معروف شاعر و ڈرامہ نگار امجد اسلام امجدنے یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف پاکستان گروپ کے چئیرمین اور نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر بے تکلفانہ اور خوشگوارانہ ماحول میں گفتگو کی سجاد کریم کوبھی پنجابی و اردو شاعری سے بے حد شغف ہے اور خود بھی انگریزی میں شوقیہ شاعری کرتے ہیں معروف ادبی تنظیم حلقہ ارباب ذوق لورپول کے بانی سربراہ چوہدری محمد انور کی وساطت سے طے پانے والی اس ملاقات میں ان کے علاوہ قیصرہ شیرازنے اپنی تصنیف ‘زری بانو’ بھی سجاد کریم کو پیش کی اورسجاد کریم کے والد فضل کریم چوہدری بھی موجود تھے جو خود بھی شاعرانہ طبیعت کے مالک ہیں۔

Qaisra Sharaz Presenting Her Book to SHK

Qaisra Sharaz Presenting Her Book to SHK

Sajjad with Amjad Islam Amjad

Sajjad with Amjad Islam Amjad