counter easy hit

سجاد کریم کی قیادت میں وفد کی جورجیا کے مختلف وزارتوں کے وزراء اور حکام سے ملاقاتیں

نیلسن (پ ر) یورپی پارلیمنٹ میں ساؤتھ کیکاؤسزڈیلیگیشن کا ایک وفد کمیٹی کے سربراہ نارتھ ویسٹ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی قیادت میں جارجیا کے تین روزہ سرکاری دورہ سے واپس آ چکا ہے اس دوران وفد کی جورجیا کے مختلف وزارتوں کے وزراء اور حکام سے ملاقاتیں ہوئیں۔ یورپی یونین اور جورجیا کی حکومت کے مابین طے شدہ معاملات پر فریقین نے دستخط کئے۔ وفد کے سربراہ سجاد کریم نے جورجیا کی پارلیمنٹ سے بھی خطاب کیا۔

Sajjad Karim in Georgia

Sajjad Karim in Georgia

Sajjad Karim in Georgia Parliament

Sajjad Karim in Georgia Parliament

Sajjad Karim Signing the Pact Behalf of EU with Georgia

Sajjad Karim Signing the Pact Behalf of EU with Georgia