counter easy hit

پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے زیراہتمام پارٹی سینئر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پر چوہدری ظہور الہی کی برسی کے سلسلہ میں تقریب منقد ہوئی ۔فوٹو عمیر بیگ

پیرس (خصوصی رپورٹ ) پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے زیراہتمام پارٹی سینئر راہنما چوہدری سجاد ڈوگہ کی رہائش گاہ پر چوہدری ظہور الہی کی برسی کے سلسلہ میں تقریب منقد ہوئی ۔جس میں ق لیگ فرانس کے صدرچوہدری منیر وڑائچ، جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالروف ڈوگہ، چوہدری رزاق طاہراور دیگر عہدیداروں کارکنوں نے شرکت کی۔ تقریب میں چوہدری ظہور الہی کیلئے معفرت کی دعا کے علاوہ ملکی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔اور پاکستان آرمی سے مکمل اظہار یکجہتی کی گئی اور بھارت پر واضع کیا کہ اگر ہمارے ملک کی طرف میلی آنکھ دیکھا تو اس کے تمام ارادے خاک میں ملادیں گے۔

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France

PMLQ France