yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

میاں محمد حنیف پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر منتخب، قائدین اور کارکنان کی دلی مبارکباد

MH Kazmi July 29, 2019July 29, 2019 1 min read
PMLN, FRANCE, REARRANGED, MIAN MUHAMMAD HANIF , ELECTED, AS, PRESIDENT, PMLN, FRANCE
Share this:

میاں محمد حنیف پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر منتخب، قائدین اور کارکنان کی دلی مبارکباد

پیرس ؍اسلام آباد ( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نومنتخب صدر میاں محمد حنیف نے حلف کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف اورمحترمہ مریم نواز شریف، صدر مسلم لیگ ن میاں محمد شہباز شریف ،پاکستان مسلم لیگ(ن)قائدین اورکارکنوں کاتہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ جو اعتماد مجھ پر کیا گیا اس پرپورااترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔انہوں نے کہاکہ خودورکرہوں اورورکرزکادل سے احترام کرتاہوں،پارٹی کوفرانس میں نچلے سطح سے منظم کروں گاجس کیلئے پارٹی کے قائدین اورورکرزکاتعاون درکارہوگا،

ان کا کہنا تھا کہ کڑے وقت میں بھاری ذمہ داری ملی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کو ہر سطح پر دیوار سے لگانے کی سازشیں عروج پر ہیں لیکن انشااللہ ہم پرعزم ہیں اور پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کا ہرقیمت پر دفاع کریں گے۔ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ ملک کے طول وعرض تک پھیل چکا ہے اسے عالمی سطح پر اجاگر کریں گے اور قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف کی باعزت رہائی اور دوبارہ ملکی سیاست میں متحرک ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔

PMLN, FRANCE, REARRANGED, MIAN MUHAMMAD HANIF , ELECTED, AS, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

PMLN, FRANCE, REARRANGED, MIAN MUHAMMAD HANIF , ELECTED, AS, PRESIDENT, PMLN, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PMLN, FRANCE, REARRANGED, RAJA ALI ASGHAR , ELECTED, AS, CHAIRMAN, PMLN, FRANCE
Previous Post مسلم لیگ ن فرانس قیادت اورکارکنان کے بھرپور اعتماد کا شکر گزار ہوں، ان کی امیدوں پر پورا اترنے کی ہرممکن کوشش کروں گا، نومنتخب چیئرمین مسلم لیگ ن فرانس راجہ اعلی اصغر
Next Post شیخ طارق جاوید مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر منتخب ہوگئے،قائد میاں محمد نواز شریف کی  غیر جمہوری قوتوں کیخلاف پرامن جمہوری جدوجہد کی تکمیل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شیخ طارق جاوید
PMLN, FRANCE, REARRANGED, SHEIKH TARIQ JAVED , ELECTED, AS, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.