yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ن لیگ نے پھر دھاندلی کا پلان بنالیا،راستہ روکیں گے، عمران خان

MH Kazmi December 31, 2016 1 min read
PMLN again took the rigging plan, block the way , Imran Khan
Share this:

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ کرپٹ ہو، تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملکر پاناما پر ٹی او آرز بنائے۔انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے 2018ء

PMLN again took the rigging plan, block the way , Imran Khan
PMLN again took the rigging plan, block the way , Imran Khan

میں بھی دھاندلی کا پلان بنالیا ہے،اگر ایسا ہوا تو آئندہ الیکشن سے پہلے ہی سڑکوں پر ہوں گے،ہم اب انتخابات 2013ء کی طرح نہیں ہونے دیں گے۔پی ٹی آئی سربراہ نے کہا کہ اس دفعہ ہم بھرپور تیاری سے الیکشن میں جائیں گے،ہمارا ووٹ بینک کم ہوا نہ ہی ختم ہوا ہے،اس بارے میں بلدیاتی یا ضمنی انتخابات کی مثال نہ دی جائے، تاریخ ہےکہ یہ انتخابات حکمران جماعت ہی جیتی ہے۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر بنچ بننے کا خیرمقدم کرتے ہیں ،پانامالیکس کیس کی 9دسمبر کوسماعت جنوری کےپہلے ہفتےتک ملتوی کی گئی تھی، امید ہے کہ پانامامعاملہ جنوری میں آر یا پار ہوجائے گا۔میڈیاسے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری میں ملوث تمام افراد کو پکڑا جائے،ساری چیزیں ایک طرف سانحہ بلدیہ میں ملوث افرادکوسزا دینا ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر کوئی معاملہ ملٹری کورٹ کا ہے تو وہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس ہے،ان ملزمان کو ایسی سزا ملنی چاہیے کہ کوئی دوبارہ ایسی حرکت نہ کرسکیں۔سانحہ بلدیہ اگر کسی اور معاشرے میں ہوتاتو وہ معاشرہ رک جاتا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی کو ایم کیوایم نے کونے پر لگادیا تھا، کراچی تحریک انصاف کا شہر ہے، پورے ملک میں ایک ہی جماعت ہے جو ہرشہر میں جلسہ کرسکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ شہر کی پولیس بربادکردی گئی ہے،ایک اچھے آئی جی کو ہٹایا گیا،خیبرپختونخوامیں پولیس میں میرٹ ہے اس لیے پروفیشنل ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات چیت میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 70 کی دہائی میں بھارت پاکستان کے سامنے غریب ترین ملک لگتا تھا مگراب وہ بدل گیا ہے، کراچی میں کچرے کےڈھیر لگےہوئے ہیں۔گندگی اور پانی کے مسئلے پر عوام کو باہر نکلنا چاہیے۔علاوہ ازیں خلیجی اخبار کو انٹرویو میں چیئرمین عمران خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ پاناما ایشو پر ہم اپوزیشن جماعتوں کےساتھ اکٹھے ہیں اور وزیراعظم سے پاناما لیکس پر سوالات کا جواب چاہتے ہیں ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Hearing of Panama Leaks likely to be set on January 4
Previous Post پاناما لیکس کی سماعت 4 جنوری کو مقرر کیے جانے کا امکان
Next Post کراچی:11سالہ بچے کی لاش برآمد،2 ملزم گرفتار
Karachi: 11-year-old child's dead body found, 2 suspects arrested

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.