yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مسلم لیگ(ن) کے پارٹی انتخابات ، نواز شریف صدر منتخب

MH Kazmi October 18, 2016 1 min read
PML (N) party elections, elected President Nawaz Sharif
Share this:
PML (N) party elections, elected President Nawaz Sharif
PML (N) party elections, elected President Nawaz Sharif

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے صدارتی امیدوار پرنس عبد القادر بلوچ کے کاغذات مسترد کر دیے گئے

وزیراعظم نواز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ مرکزی صدر منتخب ہو گئے ، راجہ ظفر الحق چئیرمین ، پرویز رشید سیکرٹری خزانہ ، مشاہد اللہ سیکرٹری اطلاعات بن گئے۔

صدارتی امیدوار عبدالقادر بلوچ کے کاغذات نامزدگی پارٹی ووٹرز فہرست میں نام نہ ہونے پر مسترد ہوئے تو انہوں نے کوئی اعتراض نہ کیا ۔ راجا ظفر الحق بلامقابلہ پارٹی کے چیئرمین جبکہ سرتاج عزیز، امداد چانڈیو، یعقوب ناصر، سرانجام خان، چنگیز مری اور سردار سکندر حیات بلا مقابلہ سینئر نائب صدور منتخب ہو گئے ۔

سیکرٹری اطلاعات کے لئے مشاہد اللہ خان کے مدمقابل کسی امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے تو پرویز رشید بھی بلا مقابلہ پارٹی کے سیکرٹری خزانہ منتخب ہو گئے ۔ چار سال کیلئے منتخب ہونے والے پارٹی عہدیداروں کا باضابطہ اعلان جنرل کونسل کے اجلاس میں کیا جائے گا ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Trump's wife came to her husband's defense
Previous Post ٹرمپ کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں سامنے آگئیں
Next Post سانحہ کارساز کو نو سال بیت گئے، شہیدوں کا لہو آج بھی انصاف کا منتظر
The automaker tragedy passed nine years, the blood of martyrs waiting for justice

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.