yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘این اے 120 میں (ن) لیگ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے’

Web Editor September 5, 2017 1 min read
PML N is violating the code of conduct in NA 120'
Share this:

چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں مسلم لیگ (ن) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

PML N is violating the code of conduct in NA 120'
PML N is violating the code of conduct in NA 120′

این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 2 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کے کمیشن کے سامنے پیش نہ ہونے پر چیف الیکشن کمشنر نے شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ حکومتی جماعت نے ضابطہ اخلاق کو ‘گپ’ بنا رکھا ہے۔ سردار محمد رضا نے کہا کہ بلال یاسین لاہور ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں اور اگر حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی تو باقی لوگ بھی کریں گے۔

چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ بلال یاسین خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تو نااہلی کے لئے شوکاز جاری کریں گے۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی ریلی میں شرکت کرنے پر بلال یاسین سے7 ستمبر تک ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جواب طلب کرلیا۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے 30 اگست کو موہنی روڈ پر کلثوم نواز کے لئے نکالی گئی ریلی میں شرکت کرنے پر وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین کو آج طلب کیا تھا۔  الیکشن کمشن کے اعلامیے میں کہا گیا تھا کہ کسی کو بھی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور خلاف ورزی کی صورت میں بھرپور کارروائی کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
NA-120 Selection: Returning Officer issued a polling scheme
Previous Post این اے 120 کا انتخاب: ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسکیم جاری کردی
Next Post روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع
Resolution added in national and provincial assemblies against Brutalism on Rohingya muslims

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.