وزیر اعظم نواز شریف آج ڈیوس میں اقوام متحدہ کےنئے سیکرٹری جنرل انٹونیو گٹریس سے ملاقات کریں گے۔

PM will meet the new Secretary General of the United Nations
وزیراعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال سے آگاہ کریں گے۔وزیراعظم مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی موجودگی اور پیلٹ گنزکےاستعمال پر بھی بات کریں گے۔نوازشریف حقائق مشن کومقبوضہ کشمیر داخلے کی اجازت نہ دینےکامعاملہ بھی اٹھائیں گے ۔وہ آج مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس سے بھی ملاقات کریں گے








