counter easy hit

لیونارڈو،بری لارسن نے بہترین اداکاری پر گولڈن گلوب ایوارڈ جیت لیے

Leonardo, bad best actor

Leonardo, bad best actor

لاس اینجلس:سال 2016ء کے 73ویں سالانہ گولڈن گلوب ایوارڈز میں لیونارڈو ڈی کیپریونے فلم دی ریورینٹ میں بطور بہترین اداکار اور بری لارسن نے فلم روم میں بہترین اداکارہ کاایوارڈجیت لیا ۔لیونارڈو ڈی کیپریوکی فلم دی ریورینٹ نے بہترین ہدایت کاری اور بہترین ڈرامہ کا بھی ایوارڈ حاصل بھی اپنے نام کیا۔لیونارڈو نے گولڈن گلوب ایوارڈ تیسری مرتبہ حاصل کیا ہے ۔ اس سے قبل فلم ایوی ایٹر اور وولف آف دی وال اسٹریٹمیں بہترین اداکاری کے جوہر دکھا کر یہ ایوارڈز اپنے نام کرچکے ہیں۔