counter easy hit

ممتاز قانون دان چوہدری وقاص اصغر موہلہ کی دادی جان رضائے الہی سے وفات پا گئی

 pleasure of Allah

pleasure of Allah

گجرات (صغیراحمد قمر)ممتاز قانون دان چوہدری وقاص اصغر موہلہ کی دادی جان رضائے الہی سے وفات پا گئی ۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ممبر پنجاب بار کونسل اورنگزیب مرل ایڈوکیٹ ،ملک شعیب ایڈوکیٹ، نیئر فرید وڑائچ ایڈوکیٹ ،صابر علی چیمہ ایڈوکیٹ ،قاضی ظفراللہ ایڈوکیٹ ،چوہدری رخسار ایڈوکیٹ ،یاسر بشیر ایڈوکیٹ،آصف میرں ایڈوکیٹ،عرفان اسحاق بانٹھ ایڈوکیٹ،فخر محمود چیمہ ایڈوکیٹ،چوہدری افضل سماں ،چوہدری وحیدالزماں ڈوگہ ،چوہدری رخسار میلو سمیت دیگر کثیر تعدادنے شرکت کی مرحومہ کا ختم قل آج جامع مسجد موہلہ کلاں میں پڑھا جائے گا