counter easy hit

پی ایس ایل ٹیموں میں کھلاڑیوں کی تبدیلی

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں مختلف کھلاڑیوں کی اپنی قومی ٹیموں میں مصروفیت کی بنیاد پر تبدیلی کی گئی ہے۔

Players change in PSL teams

Players change in PSL teams

لاہور قلندر سے ڈوین براوو، شان ٹیٹ اور ڈینوچ آئوٹ ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ جیسن رائے، کرس گرین اور جیمز فریکلن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پشاور زلمی سے محمد شہزاد، ایلکس ہیلز، شکیب الحسن اور تمیم اقبال ٹیم سے آئوٹ ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ مارلون سیموئل، اینڈریو فلیچر، تلکا رتنے دلشان ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم سے پاول، بریتھویٹ، محمد نبی اور ڈیوڈ ویلی باہر ہوگئے۔ ان کی جگہ رلی روسو اور نیتھن میک کولم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website