yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران خان کو مبارکباد دینے ’پی کے‘ بھی بنی گالہ پہنچ گیا

Web Editor August 11, 2018 1 min read
'PK' also reached the Banni gala congratulations to Imran Khan
Share this:

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور ایسے میں انہیں مبارک باد دینے والوں کا بنی گالہ آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اسی سلسلے میں ”پی کے“ بھی انہیں مبارک با د دینے کیلئے عمران خان کی راہائش گاہ پہنچ گیاہے اور اس مرتبہ پوسٹر پر ایسی چیز لکھ کر لے آیاہے کہ دیکھ کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کا نوجوان بھارتی اداکار عامر خان کا معروف کریکٹر ”پی کے“ کا روپ دھار کر بنی گالہ پہنچ گیاہے اور اس کا کہناہے کہ وہ عمران خان کو مبارک با د دینے کیلئے آیا ہے اور اس نے ہاتھ میں پیلے رنگ کا ایک پوسٹر بھی تھام رکھا ہے جس پر (گمشدہ ڈیم) کی تحریر درج ہے جو کہ نئے منتخب ہونے والے متوقع وزیراعظم کیلئے خاموش پیغام بھی ہے۔

پی کے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”میں پورا پاکستان گھوم رہا ہوں اور پاکستان کی خوبصورتی لوگوں کو دکھا رہا ہوں جبکہ لوگوں کو یہ پمفلٹ بھی دکھا رہا ہوں، اب میں بنی گالہ آگیا ہوں، ہم نے الیکشن میں لوگو ںکہا تھا کہ رائٹ نمبر پر ٹھپہ لگانا اور عوام نے رائٹ نمبر پر ٹھپہ لگا دیا ہے اور اب ہم رائٹ نمبر کے گھر کے باہر کھڑا ہوں۔

بھارتی فلم کے کردار #پی_کے کا روپ دھارے شیری نامی شخص بنی گالا پہنچ گیا،
بنی گالہ میں رائٹ نمبر رہتا ہے، مارکباد دینے آیا ہوں،
لوگوں نے رانگ نمبر چھوڑ کر رائٹ پر ٹھپے لگائی ۔#شیری__پی_کے pic.twitter.com/8otuOkgqOF

— Sadiq Afridi صدیق آفریدی (@iamSadiqAfridi) August 11, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Anonymous anchor person Uzma Naouman also resigned
Previous Post معروف خوبرو اینکرپرسن عظمیٰ نعمان نے بھی استعفیٰ دیدیا
Next Post سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع
Action the propaganda against Pak Army on social media

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.