yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پمز سے اغوا کیا جانے والا نومولود بازیاب نہ کرایا جا سکا

Yes 1 Webmaster January 13, 2015 1 min read
PIMS Hospital
Share this:
PIMS Hospital
PIMS Hospital

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسلام آباد سے جمعے کی رات کو اغوا کیا جانے والا نومولود ابھی تک بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔ مبینہ اغوا کار کا خاکہ تیار کر لیا گیا ہے۔ غم سے نڈھال والدین کو انجانے خدشے ایک لمحہ بھی چین سے بیٹھنے نہیں دیتے۔ کہتے ہیں کہ سارے لوگ اسپتال سے بچے لے کر جاتے ہیں، ہم خالی ہاتھ جائیں گے، ہمارا بچہ کہاں ہو گا ؟ماں کی گود بھرتے ہی اجڑ گئی۔ ضیاء اللہ کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ وقت کاٹے نہیں کٹ رہا۔ن

جانے ننھا فرشتہ کہاں؟ کس حال میں ہے؟ کیا پتہ وہ اس کی پرورش کیسے کریں گے؟کہیں اس کو دہشت گردی میں نہ استعمال کر لیں ۔پمز کے زچہ بچہ مرکز میں نومولود بچے کے ورثاء کا احتجاج جاری ہے۔ بڑھاپے میں پوتے اور نواسے کی شرارتیں دیکھنے کی تمنا دل میں ہی رہی۔ کاش ایسا ہو کہ اچانک کوئی گم شدہ بچہ ملنے کی نویدسنا دے۔

میں ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں وزیراعظم سے، وزیراعلیٰ سے چیف جسٹس صاحب کسی طرح میرا بچہ واپس دلا دیں میں معاف کر دوں گا۔ پمز انتظامیہ نے سیکورٹی اداروں کی مدد سے مبینہ اغوا کار خاتون کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔ نشاندہی کرنے والے کیلئے دو لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ اسپتال کا کوئی عملہ اس میں ملوث ہوا تو اسے ہم نہیں چھوڑیں گے۔

بچے کے چوری کے واقعہ کے بعد اسپتال انتظامیہ نے زچہ وبچہ مرکز میں 6 سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کردیے ہیں، آنے جانے والوں پر سختی بھی کی جارہی ہے۔ نومولود کب بازیاب کرایا جاسکے گا ؟ غم سے نڈھال خاندان کا انتظار جاری ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Zafarwal Sector
Previous Post ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ
Next Post پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کا ترمیمی مسودہ قانون تیار
Salman Rafiq

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.