counter easy hit

ویٹنگ لسٹ والے عازمین کو حج کرنیکی اجازت مل گئی

ویٹنگ لسٹ والے 17563 عازمین 28 اپریل کی حج قرعہ اندازی سے التوا میں تھے۔

Pilgrims of waiting list allowed to performing hajj

Pilgrims of waiting list allowed to performing hajj

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سپریم کورٹ کے حکم پر سرکاری حج اسکیم کے تحت ویٹنگ لسٹ والے عازمین کو کامیاب قرا ردے دیا  وزارت نے کامیاب قرار پانے والے درخواست گزاروں کو کامیابی کے خطوط ارسال کر دیئے۔ ویٹنگ لسٹ والے 17563 عازمین 28 اپریل کی حج قرعہ اندازی سے التوا میں تھے۔ رواں برس سرکاری اسکیم کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ سات ہزار 526 جبکہ71 ہزار عازمین پرائیویٹ اسکیم کے تحت فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔رواں برس سرکاری اسکیم کے تحت60فیصدجبکہ پرائیویٹ اسکیم کے تحت 40فیصداور مجموعی طورپرایک لاکھ اسی ہزار خوش نصیب حج کرینگے ،حج آپریشن 26جولائی کو شروع ہو گا، عازمین حج حجاز مقدس میں40 روز قیام کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website