counter easy hit

پرویز خٹک کا پشاور زلمی کیلئے 2کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پشاور زلمی کے لئے دوکروڑ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئےپوری ٹیم کو پشاور آنے کی دعوت PESHAWAR, ZALMY, WON, THE, MATCH, CM, KPK, PERVEZ KHATTAK, ANNOUNCED, TWO BILLIONS, RUPEES, AS, A, GIFTدی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ٹیم کے مالک جاوید آفریدی کو ٹیلی فون کیا اور انھیں ٹیم کی بہتر کارکردگی اور جیتنے پر مبار کباد دی۔

انہوں نے انہیں پشاور آنے کی دعوت بھی دی اور کہا کہ پشاور زلمی کی آمد پر ان کا بھرپور استقبال کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ پاکستان سپرلیگ میں پشاور زلمی کی جیت بہتر کارکردگی اور حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website