counter easy hit

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

Polio Vaccine

Polio Vaccine

پشاور (یس ڈیسک) پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش ہی نہیں۔

جیل میں تعمیر کا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کو رکھنے کی گنجائش نہیں۔ واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے 471 والدین کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔