counter easy hit

پشاور: سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور کے علاقے دوران پور میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ایس پی سٹی کی زیر نگرانی تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں کیا گیا جس کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت

Peshawar: eight suspects arrest during search operation

Peshawar: eight suspects arrest during search operation

13 افراد کو گرفتار کیا گیا، مشتبہ افراد کے قبضے سے ایک عدد پستول، کلاشن کوف اور رپیٹر، جبکہ 73 عدد کارتوس اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق 5 افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے کی بنا پر حراست میں لیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website