yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

عمران اور پرویز خٹک کی سیاست نہیں ملتی ،پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ، بلور

MH Kazmi January 9, 2018 1 min read
PERVEZ KHATTAK, SPOILED, NATIONAL, ACTION, PLAN, SAYS, GHULAM AHMED, BLORE
Share this:

PERVEZ KHATTAK, SPOILED, NATIONAL, ACTION, PLAN, SAYS, GHULAM AHMED, BLORE

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ وفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں جا کر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے نیشنل ایکشن پلان کا بیڑا غرق کردیا ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں غلام احمد بلور نے کہا کہ مرکزی حکومت ان سے پوچھے کہ یہ کام کیسے کیا ، کیوں کیا ، عمران خان اور پرویز خٹک سے سوال بنتا ہے کہ کیا آپ مذہبی سیاست کررہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نہ مذہبی سیاست کررہے ہیں نہ ترقی پسند سیاست ، پتا نہیں وہ کیا کررہے ہیں ، انہوں نے سوائے تبدیلی کے نام پر لوگوں کو دھوکا دینے کے کچھ بھی نہیں کیا ۔

غلام احمد بلور نے کہا کہ انتخابات وقت پر اور مردم شماری کے مطابق ہونے چاہئيں ، قبل ازوقت انتخابات ہوئے تو این ایف سی سے محروم ہوجائیں گے ، نواز شریف کو سیاسی شہید بنانےکی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے صوبائی حکومت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےاور صوبے کے عوام نے کوئی تبدیلی نہیں دیکھی ،اسپتالوں میں صحت کارڈ پر دوائیاں نہیں ملتیں۔غلام احمد بلور نے کہا کہ عمران خان کا وقت سےقبل الیکشن کرانےکامطالبہ درست نہیں،قبل از وقت انتخابات ہوئے تو ہم این ایف سی ایوارڈ سے محروم رہیں گے، صوبائی حکومت کی ذمےداری ہے کہ وفاق سے اپنے حقوق منوائے، ہمارا موقف ہے کہ اپنے وسائل پر صوبے کا اپنا کنٹرول ہونا چاہیے۔انہوں نے عمران خان کی شادی کے حوالے سے کہا کہ شادی کرنا گناہ نہیں ،لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ سیاسی لوگوں کی زندگی عوام کی ہوجاتی ہے ،ان کے کردار پر بات ہوتی ہے ۔غلام احمد بلور نے یہ بھی کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی عوام کاراستہ نہیں روک سکتی،فیصلہ عوام نےکرناہے، صوبےمیں بجلی و گیس ہماری ضرورت سے زیادہ پیدا ہوتی ہے۔اے این پی رہنما نے کہا کہ پاکستان سےمتعلق امریکی صدرکےبیان کی مذمت کرتےہیں، ہم نے قربانیاں دیں، امریکامزید کیا چاہتا ہے؟

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
TAHIR UL QADRI, CAME, FROM, CANADA, TO, GET, FINANCIAL, ASSISTANCE, ABID SHER
Previous Post قادری صاحب کینیڈا سے مفادات لینے آتے ہیں، عابد شیرعلی
Next Post ٹرمپ کا میڈیکل چیک اپ جمعہ کوہوگا، وائٹ ہاؤس
Donald, Trump, is, psycho, patient, or, not,, medical, checkup, will, be, on, friday

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.