yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پرویز الٰہی نئے وزیر اعلیٰ پنجاب یا پھر ۔۔۔۔؟ عارف نظامی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ یقین نہیں کریں گے

Web Editor November 15, 2018November 15, 2018 1 min read
Pervaiz Elahi New Chief Minister Punjab or again?
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کیلئے 11لوگوں کے ساتھ پنجاب کی وزارت اعلیٰ حاصل کرنا مشکل ہوگا ، عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنا کر بہت بڑا رسک لیا ہے ۔ نجی نیوزچینل کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے عارف نظامی نے کہا کہ پر ویز الہٰی کیلئے گیارہ لوگوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ شپ حاصل کرنا مشکل ہوگا ، البتہ عثمان بزدار کے معاملات میں مداخلت ہورہی ہے ، اس میں ایک ان کی شخصیت کا مسئلہ ہے کہ وہ بہت نارمل اور مرنجان مرنج طبیعت کے آدمی ہیں۔ دوسرے بالکل نو آموز ہیں اور ان کو یکدم قومی سیاست میں لاکر وزیر اعلیٰ بنادیا گیا ہے جبکہ پنجاب ایک بہت پیچیدہ صوبہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ وہی کامیاب ہوتاہے جو بڑھکیں لگا سکے جیسے غلام مصطفی کھر جوبھڑ ک بازی سے کام لیتے تھے اور شیر پنجاب کہلاتے تھے اور اس کے بعد شہبازشریف تھے ۔ انہوں نے کہاہے کہ عمران خان نے عثمان بزدار کو وزیر اعلیٰ پنجاب بناکر بہت بڑا رسک لیاہے ، اگر یہ کارکردگی نہ دکھا سکے تو آئندہ الیکشن میں حکومت پنجاب کی کارکردگی کوبہت زیادہ جانچا جائے گا ۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Multan: Today inaugurated the Metro Bus Service
Previous Post یہ تو ہونا ہی تھا: ملتان میٹرو میں کرپشن کا سراغ ملتے ہی ایسی کارروائی ڈال دی گئی
Next Post تم امریکی اور برطانوی عورتیں صرف ایک یا دو بچے پیدا کر سکتی ہو جبکہ میں 15 بچے، جب میدان جنگ میں۔۔۔۔۔ عافیہ صدیقی کے تناظرمیں ایک شاندارتحریرملاحظہ کیجیے
See a wonderful writing in the context of Aafia Siddiqui

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.