yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ارکان کے رول پر دستخط کرنے کے دوران پیپلز پارٹی، (ن)لیگ پی ٹی آئی میں نعرہ بازی کا مقابلہ

Web Editor August 14, 2018 1 min read
People's Party, PML N PTI slogans competition during the signing of the roll of members
Share this:

اسلام آباد: 15ویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کے پہلے دن پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان نعرہ بازی کا زبردست مقابلہ ہوا، تاہم مسلم لیگ (ن) نعرہ بازی کی جنگ میں جیتتی ہوئی نظر آئی، پیپلز پارٹی نے نعرہ بھٹو، تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان اور مسلم لیگ (ن) نے دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے۔

تفصیلات کے مطابق پندرہویں قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس کے پہلے دن تینوں بڑی سیاسی جماعتوں نے زبردست نعرہ بازی کی، نعرہ بازی کی ابتداء پیپلز پارٹی کی رکن شگفتہ جمانی نے آصف علی زرداری کا نام اراکین کی فہرست پر دستخط کے لئے پکارے جانے پر کی۔ شگفتہ جمانی نے نعرہ بھٹو کا نعرہ لگایا، بعد میں بلاول بھٹو کا نام پکارے جانے پر بھی شگفتہ جمانی نے یہی نعرہ لگایا جس پر ان کی جماعت کے ارکان نے ان کا بھرپور ساتھ دیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نام پکارے جانے پر تحریک انصاف نے ان کے حق میں بھرپور نعرہ بازی کی اور وزیر اعظم عمران خان کے نعرے لگائے، تاہم نعرہ بازی کی جنگ میں مسلم لیگ (ن) کامیاب ہوتی دکھائی دی، جب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز سریف کا نام لیا گیا تو مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے ڈیسک بجانے کے ساتھ ساتھ پرجوش نعرے لگائے، لیگی ارکان نے دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا کے نعرے لگائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Start the wedding celebrations of leading actress and actor of television
Previous Post ٹیلی ویژن کی معروف ترین اداکارہ اور اداکار کی شادی کی تقریبات کا آغاز
Next Post وقت بدلتے دیر نہیں لگتی
It does not take time to change

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.