counter easy hit

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے، لیاقت جتوئی

Liaquat Jatoi

Liaquat Jatoi

کراچی (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے۔

سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو میں لیاقت جتوئی نے ایوان میں شور شرابے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میں ایسے لوگ آکر بیٹھ گئے ہیں جنہیں اسمبلی کے آداب تک پتہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لا کی راہ ہموار کررہی ہے۔